ہفتہ , 20 اپریل 2024

غزہ میں سامنے آنیوالے کورونا سے متاثر افراد نے گزشتہ ماہ پاکستان میں ایک مذہبی اجتماع میں شرکت کی تھی

غزہ: غزہ میں کورونا وائرس سے متاثرہونیوالے پہلے دونوں افراد نے گزشتہ ماہ پاکستان میں ایک بڑے مذہبی اجتماع میں شرکت کی تھی جس میں تقریباً ڈھائی لاکھ مسلمان شریک ہوئے تھے۔پاکستانی حکام نے کورونا وائرس کے باعث لاہور کے قریب ہونےوالے 5 روزہ تبلیغی اجتماع کی منسوخی کیلئے کہا تھا، بہر حال ابھی تک یہ واضح نہیں کہ غزہ میں سامنے آنےوالے کورونا کے مذکورہ دونوں افراد کو وائرس کہاں سے لگا۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …