ہفتہ , 20 اپریل 2024

رومانیہ کے قانون سازوں کی ایران مخالف امریکی پابندیوں کی مذمت

رومانیا کے قانون سازوں نے 21 مارچ کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران میں کورون وائرس کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہے۔ ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ہم ایران کے ساتھ امریکی برتاو کی مخالفت کرتے ہیں اور امریکا کی جانب سے ایران پر جو معاشی پابندیاں لگائی گئی ہے ان کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور امریکا سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایران پر عائد معاشی پابندیوں کو فوراً ہٹا دیا جائے تاکہ ایران اس بحران پر قابو پا سکیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …