منگل , 23 اپریل 2024

لاہور میو اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کا مریض ہلاک ہو گیا

لاہور؛ وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ گذشتہ کئی روز سے لاہور میو اسپتال میں زیر علاج کرونا وائرس کا مریض انتقال کر گیا ہے تاہم انہوں نے مریض کے بارے میں کوئی بھی معلومات شیئر نہیں کی ہے جبکہ ہلاک شخص کے لاوحقین کا کہنا ہے کہ ہلاک شخص کا نام افراز سیاب ہے جو کچھ دن پہلے سعودیہ عرب سے پاکستان آیا تھا اور ان میں کرونا وائرس موجود تھا تصدیق کے بعد انھیں میو اسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج جان بحق ہو گئے ہیں

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …