جمعہ , 19 اپریل 2024

کلوروکوئن کھانے سے امریکی شخص ہلاک، خاتون کی حالت تشویش ناک

امریکی ریاست فلوریڈا سے 23 مارچ کو خبر سامنے آئی تھی کہ کورونا وائرس کے ایک مشتبہ مریض نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ملیریا کے قابو کرنے والی دوائی کلوروکوئن کھائی تو ان کی زندگی بچ گئی۔اور 24 مارچ کو امریکی ریاست ایریزونا سے خبر سامنے آئی کہ کورونا وائرس سے بچنے کی غرض سے کلوروکوئن کھانے والا مرد ہلاک جب کہ ان کی بیوی کی حالت انتہائی تشویش ناک ہوگئی۔جی ہاں، امریکی ریاست ایریزونا کے رہائشی جوڑے نے کورونا وائرس کے تیزی سے پھیلنے کی خبریں سننے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پریس کانفرنس میں کہی گئی باتوں پر عمل کرتے ہوئے ملیریا کے علاج میں کام آنے والی دوائی کھائی تو ان کی حالت بگڑ گئی۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …