پیر , 17 مئی 2021

کورونا وائرس: علما کو لوگوں کو آگاہ کرنے کیلئے کردار ادا کرنا ہوگا، صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری اور چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل قبلہ ایاز نے ملاقات کی اور کورونا وائرس ے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ علما کو کورونا وائرس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنے اور انہیں احتیاطی تدابیر اپنانے پر راغب کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔صدر مملکت کا یہ کہنا تھا کہ اس بحران سے نمٹنے کا واحد حل احتیاط برتنا ہے،لہٰذا ہرشہری سماجی فاصلہ اور صفائی کا خیال رکھے۔

 

یہ بھی دیکھیں

سمندری طوفان پاکستان کی جانب بڑھنے لگا، ٹھٹہ میں تیز ہوائیں چلنا شروع

کراچی: سمندری طوفان تاؤتے بھارت کے ساحلوں سے ٹکراتا ہوا پاکستان کی جانب بڑھنے لگا …