بدھ , 12 مئی 2021

کورونا نے صیہونی ٹولے کی قلعی کھول دی ۔ کارٹون

صیہونی ذرائع ابلاغ نے یہ اعتراف کیا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلنے کے بعد فلسطین کے مقبوضہ علاقوں کے اسپتالوں میں بیڈ اور ڈاکٹروں کی کمی سے خاصی افراتفری کی سی کیفیت پیدا ہو گئی ہے اور کسی کو خبر نہیں کہ کرے تو کیا کرے! اب تک اسرائیل میں ۱۴۰۰ سے زائد غاصب کورونا میں مبتلا ہو چکے ہیں جن میں سے ۲۹ کی حالت نازک ہے جبکہ ایک ہلاک ہو چکا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …