اتوار , 16 مئی 2021

نیٹو سروس کے چار ممبران کی افغانستان آمد پر کرونا وائرس کی رپورٹ مثبت آگئی

کابل: نیٹو نے منگل کو ایک بیان میں کہا ، افغانستان میں نیٹو سروس کے چار اراکین نے ملک میں داخل ہونے کے فورا بعد ہی کورونا وائرس کے ٹیسٹ کروایا تھا تاہم ان چار اراکین کی رپورٹ مثبت آئی ہے اور مشن میں یہ پہلا تصدیق شدہ کیس ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں تنہائی میں منتقل کردیا گیا۔نیٹو نے بتایا کہ تقریبا 1500 نیٹو سروس ممبران ، جن میں سے بیشتر حال ہی میں افغانستان آئے تھے ، احتیاطی تدابیر کے طور پر ان ممبران کا کرونا ٹیسٹ کروایا گیا تھا تاہم ان میں سے چار کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

غرب اردن کو اسرائیل کے لئے جہنم بنادیں گے: الاقصی بریگیڈ

غرب اردن: فتح تنظیم کی فوجی شاخ الاقصی بریگیڈ نے اپنے ماتحت مسلح دستوں سے …