ہفتہ , 20 اپریل 2024

خیبر پختونخوا میں کرونا کے چالیس نئے کیسسز سامنے آ گئے

پشاور؛ ملک بھر کی طرح کے پی کے بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آج کے دن کرونا وائرس کے چالیس نئے کیسس کی تصدیق ہو گئی ہے اور یوں خبیر پختونخوا میں کرونا وائرس کی کل تعداد 71ہو گئی ہے جبکہ دوسری جانب سندھ حکومت کی جانب سے پورے صوبے کو لاک ڈاون کر دیا گیا ہے جس کے باعث آج سندھ میں کرونا وائرس کی نئے کیسسز میں کافی کمی دیکھی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …