منگل , 11 مئی 2021

شام؛ ادلب میں ترک فوج پر حملہ

دمشق؛ شام اور ترکی کے درمیان ہونے والے سیز فائر کے معاہدے کے بعد سے اس ہفتے ترک فوج پر دوسری بار حملہ ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ترک فوج کی ایک گاڑی کو دیسی ساختہ بم سے نشانہ بنایا گیا ہے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ملی ہےذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج پر جہاں حملہ ہوا ہے وہ سفیان کا علاقہ ہے جہاں پر ترک حمایت یافتہ دہشت گردوں کا کنٹرول ہے پچھلے ہفتے بھی ترک فوج جب ایم فور شاہراہ پر گشت کر رہے تھے تو اس طرز کا حملہ ہوا تھا جس میں تقریبا 2ترک فوجی ہلاک ہو گئے تھے ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …