اتوار , 9 مئی 2021

شام؛ روسی دفاعی نظام نے حمیم ایئر بیس پر حملے کو ناکام بنا دیا

دمشق: روسی فوج نے حمیمیم ایئربیس پر ان کے تنصیبات پر حملے کے بعد ، اپنے فضائی دفاعی نظام کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق روسی فونے حمیمیم ایئر بیس پرا ان کے تنصیبات پر حملہ کو ناکام بنا دیا ہے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق ، روسی فضائی دفاع نے ائر بیس کو نشانہ بنانے سے پہلے ہی مخالفانہ منصوبوں کو روک لیا تاہم مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …