جمعہ , 19 اپریل 2024

عراق؛ کرونا وائرس کے سے لڑنے کے لیے چین نے امدادی سامان عراق کو فراہم کر دیا

بغداد؛ کرونا وائرس سے لڑنے کے لیے چین نے امدادی سامان عراق کو فراہم کر دیا۔مشرق وسطیٰ میں عراق بھی دوسرے ممالک کی طرح کرونا وائرس کا شکار ہو سکتا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے چین نے امداد سامان کے ساتھ ساتھ اپنے ماہرین کو بھی عراق پہنچا دیا۔ یہ یاد رہے کرونا وائرس سے متاثر ہونے ممالک میں سب سے پہلا ملک چین تھا تاہم چین نے اپنی صلاحیتوں سے اس وبا پر تین مہینے کے اندر ہی قابو پا لیا ہے اور اب اپنے تجربات کرونا وائرس کے شکار دوسرے ممالک تک منتقل کر رہا ہے

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …