جمعرات , 18 اپریل 2024

شام میں ممکنہ کورونا وائرس پھیلنے کو روکنے کے لئے رات کا کرفیو نافذ کر دیا گیا

دمشق: شام کی حکومت نے کل بدھ ، 25 مارچ کو پورے ملک پر نائٹ کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کیا۔شامی حکومت کے ایک بیان کے مطابق ، کرفیو شام 6 بجے سے صبح 6 بجے تک نافذ ہوگا دوسری جانبشام کی حکومت نے حال ہی  میں اپنی سرحدوں کو بند کردیئے ہیں اور غیر ملکی پروازوں کو روک دیا ہے تاکہ اس تازہ ترین کرفیو اور دیگر اقدامات سے ملک میں ممکنہ کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔شام میں فی الحال ایک کورونا وائرس کے انفیکشن کی تصدیق شدہ کیس موجود ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …