بدھ , 24 اپریل 2024

پاکستان میں کرونا وائرس کی تعداد 992 ہو گئی

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار کے قریب پہنچ چکی ہے۔اس حوالے سے سرکاری ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں مزید ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا۔جس کے بعد اسلام آباد میں متاثرین کی تعداد 16 جبکہ گلگت بلتستان میں 81 ہوگئی ہے جبکہ ملک میں مجموعی تعداد 992 تک جا پہنچی ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …