جمعہ , 19 اپریل 2024

ملک بھر میں کورونا کے مزید 10 کیسز، تعداد ایک ہزار ہوگئی

اموات

مصدقہ کیسز

صوبہ /علاقہ

01 413 سندھ
01 296 پنجاب
03 78 خیبرپختونخوا
01 115 بلوچستان
01 81 گلگت بلتستان
01 آزاد کشمیر
16 اسلام آباد
7 1000 کل تعداد

پاکستان میں کورونا وائرس سے اب تک مجموعی طور پر 7 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 1000 ہوگئی۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …