اتوار , 16 مئی 2021

نیٹو کی فورس پر کورونا کا حملہ

افغانستان میں 4 غیر ملکی فورسز کے اہلکار کورونا میں مبتلا ہو گئے ہیں۔کابل سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات نیٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں نیٹو کے 4 فوجیوں کے کورونا میں ملوث ہونے کے بعد نیٹو قریب سے حالات کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس بیان کے مطابق 38 دیگر غیر ملکی بھی افغانستان میں کورونا کا شکار ہو گئے ہیں۔ ہر چند کہ غیر ملکی فوجیوں کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی تاہم افغانستان میں زیادہ تر تعداد امریکی فوجیوں کی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

سپاہ قدس کے سربراہ اور حماس کے رہنما کے درمیان بات چیت

تہران: سپاہ قدس کے سربراہ اور جنرل قاسم سلیمانی شہید کے جانشین جنرل قاآنی کی …