منگل , 23 اپریل 2024

بارہ کہو اسلام آباد میں تبلیغی جماعت کے بعد عام لوگوں میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد؛ اے آر وائی نیوز کے مطابق کچھ دن پہلے کرغستان سے آنے والے تبلیغی جماعت کے رکن میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی اور اس تبلیغی رکن نے کئی اجتماعات میں شرکت کی تھی جس کے باعث 6مزید تبلیغی جماعت کے رکن متاثر ہو ئے تھے تاہم اب یہ خبر آ رہی ہے کہ تبلیغی جماعت سے پھیلنے والے وائرس سے عام لوگوں میں بھی کرونا وائرس کے کیسسز تصدیق ہو گئی ہے جس کے باعث انتظامیہ نے بارہ کہو کو فوج کے حوالے کر دیا اور پورے علاقے کو سیل کر دیا ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …