جمعرات , 13 مئی 2021

فواد چوہدری کی جہلم میں مزید 14 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد : وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چودھری نے جہلم میں کورونا کے مزید 14 کیسز کی تصدیق کردی۔وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے مطابق جہلم میں کورونا وائرس کے 14 نئے کیسز سامنے آئے ہیں یہ تمام متاثرہ افراد یا تو پاکستان کے باہر سے آئے تھے یا پھر ان کے قریبی عزیزو اقارب کی ٹریول ہسٹری تھی۔وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ایک بار پھر اپیل کی ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے کسی بھی شخص سے چودہ دن سے پہلے میل جول نہ کریں شہری از خود گھروں میں محدود ہوجائیں اور دوسروں کیلئے خطرہ نہ بنیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …