بدھ , 12 مئی 2021

برطانوی شہزادے پرنس چالس میں کرونا وائرس کی تصدیق

لندن؛ کرونا وائرس نے دنیا کی مختلف بڑی اور مشہور شخصیات کو متاثر کیا ہے۔ برطانوی شہزادہ پرنس چالس نے کرونا وائرس کے ٹسیٹ کراوئے تھے تاہم آج ان کی رپورٹ آگئی ہے جس میں تصدیق کیا گیا ہے کہ برطانوی شہزادہ پرنس چالس کرونا وائرس کا شکار ہے دوسری طرف برنس چالس کا کہنا ہے کہ مجھے میں کرونا وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہے جس کے باعث میں تندروست ہوں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …