اتوار , 5 اپریل 2020
تازہ ترین

بنگلا دیشی حکومت کا سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی رہائی کا اعلان

ڈھاکا: بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی رہائی کا اعلان کیا ہےتفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے سابق وزیر اعظم اور اپوزیشن رہنما خالدہ ضیا کو مسلسل گرتی ہوئی صحت کے مدنظرجیل سے رہا کرنے اوران کا علاج کرانے کا اعلان کیا ہے۔حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ خالدہ ضیا کو انسانی بنیادوں پر چھ ماہ کے لیے رہا کیا جائے گا تاکہ وہ اپنی مسلسل گرتی ہوئی صحت کا علاج کرا سکیں، تاہم رہائی کا نوٹیفیکیشن ابھی جاری نہیں کیا گیا.

 

یہ بھی دیکھیں

شہید مدافع حرم اہلبیتؑ کی شہادت کے بعد ایران نے امریکہ کا کیا حشر کیا ؟سنیےاہلسنت عالم دین کی زبانی

ایران امریکا کشیدگی شہید مدافع حرم اہلبیتؑ کی شہادت کے بعد ایران نے امریکہ کا …