پیر , 6 اپریل 2020
تازہ ترین

شعبان المعظم کا چاند نظر آ گیا

کراچی: 1441ہجری شعبان کا چاند نظر آگیا، شب برات 8اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کراچی میں اعلان کیا کہ 1441ہجری شعبان کا چاند نظر آگیا،یکم شعبان جمعرات 26 مارچ کو ہو گی،شب برات 8اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔قبل ازیں گورنر ہاوس سندھ میں علماءکرام نے کورونا وائرس کے حوالے سے نیوز کانفرنس کی جس میں مفتی منیب الرحمن کا کہنا تھاکہ جماعت گھرکی خواتین کے ساتھ بھی ہوسکتی ہے،پچاس سال سے زائد اوربیمارمسجد نہ آئیں،ان کو جماعت کا ثواب ہوگا،مسجدوں کے دروازوں پر سینیٹائیزرلگائے جائیں اورصفائی کاخاص اہتمام کیا جائے،جن لوگوں کو ڈاکٹرز نے منع کیاہےوہ گھروں پرنماز پڑہیں جبکہ نابالغ بچے نمازکے لئے مسجد نہ آئیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

شہید مدافع حرم اہلبیتؑ کی شہادت کے بعد ایران نے امریکہ کا کیا حشر کیا ؟سنیےاہلسنت عالم دین کی زبانی

ایران امریکا کشیدگی شہید مدافع حرم اہلبیتؑ کی شہادت کے بعد ایران نے امریکہ کا …