جمعرات , 25 اپریل 2024

ناشتے میں بچوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے انڈوں سے خوبصورت کارٹون بنانے والی خاتون

ٹوکیو: بڑھتی عمر کے بچوں کو صحت بخش غذا، خاص طور پر انڈے کھلانا بہت مشکل ہوتا ہے لیکن ٹوکیو، جاپان کی ایک خاتون نے اس مسئلے کا خوبصورت حل پیش کیا ہے۔یہ خاتون جن کا انسٹاگرام اکاؤنٹ ’’ایتونی ماما‘‘ کے نام سے ہے، اپنی تین بیٹیوں کےلیے انڈے پکاتے وقت انہیں بڑی مہارت سے مختلف کارٹونوں کی شکل میں لاتی ہیں۔

 

یہ بھی دیکھیں

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

کینٹکی: امریکا کی دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی …