ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی فوج نے امریکی F-18 سپر ہارنیٹ کو کیسے لاک کردیا؟

ایرانی فوج نے امریکی F-18 سپر ہارنیٹ کو کیسے گذشتہ روز اپنی سرحد کے قریب آنے سے پہلے ہی دور بھگایا تھا ایرانی فوج کی طرف سے ایک فوٹیج جاری کی گئی ہے کہ کس طرح ایرانی فوج کے فضائی دفاع نظام  نے امریکی ایف 18 طیارے کو متنبہ کیا تھا   ویڈیو میں ، بوئنگ F-18 سپر ہارنیٹ کو راستہ تبدیل کرنے اور ایران کے جنوبی فضائی حدود سے منہ موڑنے سے قبل ایرانی فضائی دفاع سے متعدد انتباہات ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
ایرانی افواج نے لڑاکا طیارے کو متنبہ کیا ہے کہ اگر اس نے ایران کے فضائی حدود کی طرف اپنا راستہ برقرار رکھا تو اسے ملک کے فضائی دفاعی میزائلوں سے نشانہ بنایا جائے گا۔حال ہی میں جاری کردہ ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایرانی فوج کی ایئر ڈیفنس فورس نے جنوبی ایران میں دخل اندازی کرنے والا ایف 18 طیارہ طیارے کو متنبہ کیا تھا

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …