بدھ , 24 اپریل 2024

یورپی یونین کی کورونا کیخلاف جنگ میں ایران کی حمایت

تہران: کروشیا کے وزیر خارجہ نے کورونا کیخلاف جنگ میں ایران سے یورپی یونین کی حمایت اور ہمارے ملک کی مالی رکاوٹوں کو دور کرنے کیلیے یورپی یونین کے کچھ فیصلوں کی وضاحت کی۔یہ بات گردان گرلیچ رادمان نے بدھ کے روز ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف کے ساتھ ایک ٹیلی فونک رابطے میں کہی۔ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 27017 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں جن میں سے 2077 افراد جاں بحق اور 9625 افراد کا علاج بھی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …