جمعہ , 19 اپریل 2024

یمن اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

صنعا؛ یمن اور سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی اپیل پر جنگ بندی کا اعلان کر دیا ہے۔ یمن سرکاری فوج اور انصار اللہ کا کہنا ہے کہ ہم نے اقوام متحدہ کی درخواست کا احترام کرتے ہوئے جنگ بندی کیا ہے تاہم یمنی فوج اور انصار اللہ کا کہنا ہے کہ اگر سعودی عرب نے سیز فائر کی کوئی خلاف ورزی کی تو سخت جواب دیا جائے گا سعودی پر لازم ہے کہ وہ بھی اقوام متحدہ کے درخواست کا احترام کریں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …