ہفتہ , 20 اپریل 2024

ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

ملائیشاکی پام آئل مارکیٹ پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ دنیا بھر میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال کے باعث اس کی سپلائی بارے خدشات اور متبادل خوردنی آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔برسا ڈیراﺅیٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 34 سینٹ (1.44 فیصد) بڑھ کر 2387 رنگٹ (543.74 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …