ہفتہ , 20 اپریل 2024

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ پارلیمنٹ کی جانب سے کورونا وائرس سے متاثرہ معیشت اور شہریوں کی امداد کے لیے بڑے ریلیف پیکج کی منظوری کے امکانات ہیں، تاہم وباءکی وجہ سے تیل کی طلب میں کمی سے اس کی قیمتوں میں اضافہ محدود رہا۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 55 سینٹ ( 2.3 فیصد) بڑھ کر 24.56 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 40 سینٹ(1.5 فیصد) اضافے کے ساتھ 27.55 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …