ہفتہ , 20 اپریل 2024

ہنگامی صورتحال میں ڈی جی صحت سندھ کا تبادلہ

کراچی: حکومت سندھ نے ہنگامی صورتحال میں ڈی جی صحت سندھ کا تبادلہ کر دیا ۔ بدھ کو حکومت نے گریڈ 20 کے سینئر ڈاکٹر کو ہٹا کر ان کی جگہ گریڈ 19 کے ڈاکٹر کو تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں چیف سیکریٹری سندھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق گریڈ 20 کے ڈاکٹر مبین احمد میمن کی جگہ گریڈ 19 کے ڈاکٹر ارشاد احمد میمن کو ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھتعینات کر دیا گیا ۔

 

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …