ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایران کرونا وائرس کی روک تھام میں بہت سے ممالک سے آگے ہے: لاریجانی

تہران: ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرونا وائرس کو کنٹرول کرنے میں بہت سے ممالک سے کافی آگے ہے۔یہ بات علی لاریجانی نے جمعرات کے روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کی افتتاحی تقریب میں کہی۔انہوں نے کہا کہ بہت سے یورپی ممالک اپنی ترقی یافتہ امکانات کے باوجود ابھی بھی اس وائرس پر قابو پانے کیلیے ناکام ہوئے ہیں، امریکہ بھی ایسا ہے اور اسے حوالے سے اپنی ناکامی کا اعلان نہیں کرتا ہے۔ایرانی اسپیکر علی لاریجانی نے گزشتہ روز سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کی بائیولوجیکل مشقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔

 

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …