ہفتہ , 8 مئی 2021

پاکستان سے حج معاہدہ منسوخ کر رہے ہیں؛ سعودی عرب

اسلام آباد؛ سعودی عرب نے پاکستانی وزارت مذہبی امور کو ایک مراسلہ بھیجا ہے جس میں درخواست کی ہے کہ وہ اس سال سعودی عرب کے ساتھ حج معاہدہ منسوخ کریں۔سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کرونا وائرس سے پیدا شدہ حالات کے تحت اٹھایا گیا ہے تاہم سعودی حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ حالات بہتر ہوتے ہی پاکستان کے ساتھ حج معاہدہ کیا جائے گا

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …