جمعہ , 14 مئی 2021

انٹر بینک میں ڈالر کی اونچی اڑان، 5 روپے 85 پیسے مزید مہنگا

کراچی: کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں آئل کی قیمتیں گر رہی ہیں وہیں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔آج کاروبا ر کے دوران انٹربینک میں ڈالر 5 روپے 85 پیسے مہنگا ہوا اور اس وقت انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 167 روپے 47 پیسے ہے۔گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا اور رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر 8 روپے 45 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …