جمعرات , 25 اپریل 2024

امریکی فوج نے شمال مغربی عراق میں اڈے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا

بغداد: امریکی زیرقیادت اتحادی افواج بدھ کے روز عراق کے نینواہ (نیناوا) گورنری میں واقع ایک فوجی اڈے سے دستبردار ہوگئیں ہیں  کیونکہ وہ ملک بھر میں اپنی فوج کو مستحکم کرنے کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق ، امریکہ کی زیرقیادت اتحادی فوج نے بدھ کی صبح القائرہ ایئربیس سے اپنی فوجیں واپس لے لیں ، علاوہ ازیں  ان کے فوجی طیارے اپنے رسد کے سامان کو ملک کے اندر دوسری تنصیبات میں منتقل کرتے ہوئے دکھیےد گئے ہیں۔امریکی زیرقیادت اتحاد نے اس مہینے میں تاجی ایر بیس پر حملہ کیے جانے کے بعد عراق کے متعدد اڈوں سے دستبرداری شروع کردی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …