اتوار , 29 مارچ 2020

سندھ حکومت نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی

کراچی؛ سندھ حکومت نے سندھ بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق پی پی رہنما مرتضی وہاب نے یہ بیان دیا ہے کہ سندھ بھر میں حکومت سندھ نے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی عائد کر دی۔ انہوں نے کہا ہے کہ نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی علمائے کرام سے مشاورت کے بعد لگا دی گئی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت میں لاک ڈاؤن: روزگار کے خاتمے، بھوک کے باعث لوگوں کی بڑی تعداد میں نقل مکانی

بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کو روکنے کے لیے حکومت کی جانب …