ہفتہ , 20 اپریل 2024

لاہور؛ میو اسپتال میں داخل کرونا مریض انتقال کر گیا

لاہور؛ لاہور میو اسپتال میں داخل 73سالہ کرونا وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ جیو نیوز  کے مطابق کل رات 8 بجے سے کرونا وائرس کا مریض تکلیف میں مبتلا ہوا تاہم کوئی ڈاکٹر اس کے قریب نہیں آیا ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس حفاظتی سامان موجود نہیں ہے تاہم اس لیے ہم کرونا کے مریض کے قریب نہیں جاسکتے ڈاکٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم ماسک وغیرہ اپنے پیسوں سے خرید کے استعمال کرتے ہیں اسپتال میں کورنا سے لڑنے کے لیے ہمارے پاس سامان موجود نہیں ہے۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …