جمعہ , 7 مئی 2021

کینیڈا :ندی کا پانی اچانک سرخ ہو گیا

کینیڈا میں ندی کا پانی اچانک سرخ ہو گیا، جسے دیکھ کر لوگ حیران اور پریشان رہ گئے۔کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ندی کاپانی پر اسرار طور پر سرخ رنگ میں بدل گیا جس نے دیکھنے والوں کو نہ صرف حیران بلکہ پریشان بھی کردیا۔رپورٹ کے مطابق ماہرین نے اس تبدیلی کو فیکٹریوں سے خارخ ہونے والے کیمیکل اور فضلے سے منسوب کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …