ہفتہ , 8 مئی 2021

کورونا سے پہلی ہلاکت، بھارت کا مقبوضہ کشمیرمیں مزید مذہبی مقامات بند کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کے بعد حکام نے مساجد، مزارات، مندروں اور دیگر مذہبی مقامات بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے ایک انتظامی افسر نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کوبتایا کہ عبادت گاہوں کو کووڈ-19 کے بڑھتے ہوئے خطرے کے پیشِ نظر بند کرنا ناگزیر ہے ۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …