جمعہ , 7 مئی 2021

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کرونا وائرس کی تصدیق

لندن؛ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئ ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق بورس جانسن نے ٹوئٹر پر ایک ویڈیو میں بتایا کہ ان میں کورنا وائرس کے علامات ظاہر ہوئی تھی جس پر انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا تو ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ یہ یاد رہے برطانیہ میں آنے والی یہ تیسری بڑی کیس ہے کچھ دن پہلے پرنس چالس اور برطانوی وزیر صحت بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوئی تھی تاہم آج برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بھی کرونا وائرس میں مبتلا ہوئے ہیں ۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …