ہفتہ , 20 اپریل 2024

جاپان میں ٹرکوں پر خوبصورت باغیچے بنانے کا انوکھا مقابلہ

یہ باغ سوزوکی لوڈر سے کچھ بڑی مال بردار گاڑیوں پر بنائے جاتے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)

ٹوکیو: دنیا کے ہر ملک میں کچھ نہ کچھ اچھوتی باتیں، مقامات اور تہوار وغیرہ ہوتے ہیں جنہیں دیکھ کر حیرت ہوتی ہے۔ جاپان میں ہر سال منعقد ہونے والا ’’کی ٹرک گارڈن مقابلہ‘‘ بھی ان ہی میں سے ایک ہے۔

جاپان میں لوڈر سوزوکی سے کچھ بڑی گاڑیوں کو ’’کی تورا‘‘ (کی ٹرک) کہا جاتا ہے جو وہاں تعمیرات سے لے کر زراعت تک، زندگی کے ہر شعبے میں بکثرت استعمال ہوتی ہیں۔ یہ گاڑیاں اگرچہ جاپان ہی میں ایجاد ہوئیں لیکن آج یہ ایشیا کے بیشتر ممالک میں مختلف ناموں سے سڑکوں اور پگڈنڈیوں پر دوڑتی نظر آتی ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

دنیا کی سب سے کم عمر ذہین بچی

کینٹکی: امریکا کی دو سالہ بچی اپنی اعلیٰ ذہانت ثابت کر کے بلند ذہانت کی …