منگل , 11 مئی 2021

کورونا سے جنگ: صرف دس دن میں ’’دستی‘‘ وینٹی لیٹر ایجاد کرلیا گیا

لندن: ویکیوم کلینر بنانے والی برطانوی کمپنی نے صرف دس دن میں ایک نیا وینٹی لیٹر ایجاد کرلیا ہے جو کورونا وائرس سے شدید متاثرہ مریضوں کو طبّی امداد پہنچانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔خبروں کے مطابق، ویکیوم کلینر اور ایسی دوسری گھریلو مصنوعات بنانے والی برطانوی کمپنی ’’ڈائسن‘‘ نے دس دنوں میں ’’کووینٹ‘‘ (CoVent) کے نام سے ایک نیا وینٹی لیٹر نہ صرف ایجاد کرلیا ہے بلکہ تجارتی پیمانے پر اس کی فوری تیاری کا منصوبہ بھی بنا لیا ہے۔

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …