ہفتہ , 20 اپریل 2024

ایرانی رضاکار فورسز نے 40 ملین ماسکز کو تیار کیا ہے

تہران: ایرانی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج نے 50 ملین سے زائد ماسکز تیار کئے ہیں۔یہ بات جنر غلامرضا سلیمانی نے آج بروز ہفتہ کورونا کے ٹیسٹ کیلیے مشین کی رونمائی تقریب میں کہی۔انہوںنے  کہا کہ ایرانی بسیج فورسز نے اب تک ایرانی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن  اور وزارت صحت کی نگرانی میں 40 ملین ماسکز کو بنایا ہے۔ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 35408 افراد کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے 2517 افراد جاں بحق اور 11679افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …