جمعرات , 13 مئی 2021

مردان، منگا جانیوالے ایس پی آپریشن کورونا کا شکار

مردان میں ایس پی آپریشن وقار عظیم کھرل کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ذرائع کے مطابق رابطہ کرنے پر ایس پی وقار عظیم کھرل نے اپنا ٹیسٹ رپورٹ پازیٹیو آنے کی تصدیق کردی ہے۔واضح رہے کہ ایس پی وقار عظیم کھرل سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے کئی مرتبہ منگا گئے تھے جہاں ملک میں کورونا وائرس کے سبب پہلی ہلاکت ہوئی تھی۔منگا میں پہلی کورونا ہلاکت کے بعد درجنوں مریضوں کی موجودگی پر گاؤں کا لاک ڈاؤن کردیا گیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …