ہفتہ , 8 مئی 2021

لیہ؛ ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ملک اشرف پر تبلیغی جماعت کے رکن کا چھری سے حملہ

ایس ایچ او سٹی انسپکٹر ملک اشرف پر تبلیغی جماعت کے رکن کا چھری سے حملہ ۔پولیس ذرائع کے مطابق قرنطینہ تبلیغی مرکز لیہ میں کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے 200 تبلیغی جماعت کے ارکان کو رکھا گیا۔ مسمی عبدالرحمان وہاں سے بھاگنے کی کوشش کر رہا تھا ۔ sho سٹی کے روکنے پر عبدالرحمان نے چھری سے وار کرکے انسپکٹر ملک اشرف کو زخمی کردیا، جسے DHQ لیہ میں طبی امداد دی جارہی ہے

 

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …