جمعرات , 13 مئی 2021

شام عرب لیگ میں واپس آئے ؛ متحدہ عرب امارات کی درخواست

شام کے مصنف اور سیاسی تجزیہ کار ، غسان یوسف نے کہا کہ ابو ظہبی ولی عہد شہزادہ محمد بن زاید (ایم بی زیڈ) نے شام کے صدر بشار الاسد کو فون کیا ہے اور عرب لیگ میں واپسی کی درخواست کی ہے غسان یوسف نے ہفتے کے روز اسپٹنک ورلڈ کو بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے سعودی عرب اور مصر کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں ، جو شام کی عرب لیگ میں واپسی کی راہ ہموار کرسکتے ہیں ، انہوں نے کہا کہ شام اور خلیجی ممالک کے مابین قطر کو چھوڑ کر بہتر تعلقات بن چکے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …