بدھ , 24 اپریل 2024

جرمن وزیر خزانہ تھامس شیفر نے خودکشی کرلی

برلن: (29 مارچ 2020) کورونا وائرس سے جرمن معیشت کو پہنچنے والے ناقابل تلافی نقصان کے اندیشے نے وزیر خزانہ کو خودکشی پر مجبور کردیا۔جرمن انتظامیہ کے مطابق ہفتے کے روز چون سالہ وزیر خزانہ تھامس شیفر کی لاش ریلوے ٹریک کے قریب سے ملی تھی۔ تھامس شیفر کورونا وائرس کے باعث جرمن معیشت کو پہنچنے والے نقصان کو ختم کرنے کیلئے دن رات کوشاں تھے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …