منگل , 18 مئی 2021

بھارت میں ٹاٹا گروپ کا 15 ارب روپے کا عطیہ

نئی دہلی: بھارت کے اہم صنعتی گھرانے ٹاٹا نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے 1500کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا ہے ۔ٹاٹا ٹرسٹ کے چیئرمین رتن این ٹاٹا نے کہا کہ کورونا کی وبا سے نمٹنے کے لئے ٹاٹا گروپ،ٹاٹا سنس کی کمپنیاں اور ٹاٹا ٹرسٹ اس وقت سماج اور حکومت کے ساتھ ہے اور اس سے نمٹنے کے لئے 1500 کروڑ روپئے دینے کا اعلان کرتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

کورونا وبا؛ مزید 135 افراد جاں بحق، مجموعی اموات کی تعداد 19 ہزار 752 ہوگئی

اسلام آباد: کوروناوبا کے باعث مزید 135 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز …