اتوار , 16 مئی 2021

مصر میں مسلح افراد کے حملے میں 3 مصری فوجی ہلاک

مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔مہر خبررساں ایجنسی نے الیوم السابع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مصر کے صحرائے سینا میں مسلح افراد کے حملے میں مصری فوج کے تین اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے صحرائے سینا کے بئر العبد کے علاقہ میں حملہ کرکے مصر کے 3 فوجیوں کو ہلاک کردیا۔ مصری ذرائع کے مطابق مسلح افراد کے اس حملے میں 4 فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں

اسرائیلی ائربیس” حتسریم” بھی حملے کا نشانہ بن گیا

غزہ: فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں ہفتے …