ہفتہ , 20 اپریل 2024

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔مہر خبررساں ایجنسی نے سعودی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 8 ہوگئی ہے۔  اطلاعات کے مطابق سعودی عرب میں مزید 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جس کے بعد مجموعی تعداد 1299 ہوگئی۔ ترجمان سعودی حکومت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا سے مزید 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔  وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔ عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب ان ممالک میں شامل ہے جو کورونا وائرس سے متعلق حقائق چھپا رہا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …