اتوار , 9 مئی 2021

ترکی میں کورونا وائرس کی وجہ سے آج 27 افراد کی ہلاکت کے بعد کل تعداد 131 تک جا پہنچی

ترکی میں کورونا وائرس کووِڈ۔19 کی وجہ سے آج مزید 23 اموات کے بعد ہلاکتوں کی کُل تعداد 131 تک جا پہنچی ہے۔ترکی میں آج تک 65 ہزار 466 افراد کا ٹسٹ کیا گیا ہے جس میں 9 ہزار 217 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیر صحت فخر الدین کھوجا نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ آج 9 ہزار 982افارد کےٹسٹ کیے گئے جس میں سے ایک ہزار 815 افراد کا پوزیٹو رزلٹ آیا ہے۔ جبکہ آج جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہے اس طرح ترکی میں آج تک کورونا وائرس سے جان بحق ہونے والے افراد کی تعداد 131 تک جا پہنچی ہے

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …