جمعرات , 13 مئی 2021

زلفی بخاری نے خواجہ آصف کو ایک ارب ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

اسلام آباد؛ ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے کچھ روز پہلے وزیر اعظم کے مشیر برائے اوور سیز زلفی بخاری پر الزام عائد کر دیا تھا کہ انہوں نے زائرین کو پاکستان واپس لایا صوبائی حکومت پر دباو ڈال کر تاہم آج زلفی بخاری کیجانب سےخواجہ آصف کو 1ارب کےہرجانےکاقانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہےاوراس قانونی نوٹس کے ذریعے زلفی بخاری نے خواجہ آصف سے عائد کردہ جھوٹے اور من گھڑت الزامات فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ساتھ ہی زلفی بخاری نے نون لیگی رہنما سے علی الاعلان معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی دیکھیں

ایران و چین معاہدے پر امریکہ چراغ پا

امریکی صدر نے ایران اور چین کے 25 سالہ معاہدے پر سخت تشویش کا اظہار …