ہفتہ , 20 اپریل 2024

بورس جانسن کے چیف معاون ڈومینک کومنگزمیں کرونا وائرس کی تصدیق

وزیر اعظم کے متنازعہ چیف ایڈوائزر ڈومینک کومنگز کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد کورنٹین میں چلے گئے ہیں۔انگلش نیوز چینل مررر کے طابق مسٹر کمنگز نے ہفتے کے آخر میں علامات ظاہر ہونے کے بعد خودکو الگ تھلگ کر دیا ہے۔مسٹر کمنگ کو جمعہ کے روز  ڈاوننگ اسٹریٹ سے بھاگتے ہوئے دیکھا گیا تھا جب اس خبر کے پھیلنے کے بعد کہ بورس جانسن کو کورون وائرس ہے۔وزیر اعظم کے اعلٰی ساتھی کو 10 نمبر کے دروازے سے باہر نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی دیکھیں

عمران خان نے تحریک انصاف کے کسی بڑے سیاسی رہنما کے بجائے ایک وکیل کو نگراں چیئرمین کیوں نامزد کیا؟

(ثنا ڈار) ’میں عمران کا نمائندہ، نامزد اور جانشین کے طور پر اس وقت تک …