ہفتہ , 20 اپریل 2024

اسلام آباد؛ پولی کلینک اسپتال کے ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد؛ پولی کلینک کے ایک ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ذرائع کے مطابق متاثرہ ڈاکٹر پولی کلینک کے انتظامی عہدے پر فائز ہے تاہم یہ ڈاکٹر انتظامیہ کے اجلاسوں میں شرکت کرتا رہا ہے۔اسپتال کے تمام ڈاکٹروں کے کرونا ٹیسٹ لیے گئے ہیں۔ باقی ڈکٹروں کے ٹیسٹ منفی آئے ہیں اب تک پولی کلینک کے تین ڈاکٹروں میں کرونا وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے ۔

یہ بھی دیکھیں

رحیم یار خان : دو قبیلوں میں تصادم کے دوران آٹھ افراد جاں بحق

رحیم یار خان:رحیم یار خان کے نزدیک کچھ ماچھک میں دو قبیلوں میں تصادم کے …